How Computer & Laptop Always Maintain Time Even after No Power | Technology Explained 2021

 کمپیوٹر کیسے اپنا ٹائم کو ٹھیک رکھتا ہے اگر چہ بند بھی ہو؟


How Computer & Laptop Always Maintain Time Even after No Power 


 اس پوسٹ میں ہم بات کرنے والے ہیں ایک اہم ترین سوال کی ۔جب ہم اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو بند کر دیتے ہیں ۔کمپیوٹر میں تو کوئی بیٹری نہیں ہوتی ۔ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں ۔پھر بھی جب ہم اس کو اگلی بار آن کرتے ہیں تو جو ٹائم ہو تاہے اس میں یعنی اس کی گھڑی کا ٹائم بلکل ٹھیک ہوتاہے ۔تو کمپیوٹر آف ہونے کے بعد بھی ٹائم کو کیسے جان جاتاہے ۔


کیا ہوتاہے؟CMOS



کیا ہوتاہے؟Bios



اور لیپ ٹاپ میں بھی ٹائم کیسے مین ٹین رہتاہے ۔اس چیز کے بارے میں میں بات کرنے والا ہوں ۔دیکھواس چیز کو سمجھنے سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا ہو گاکتنیاں بیڑیاں ہیں آپ کے لیپ ٹام میں ۔اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ کے لیپ ٹاپ میں ایک سے زیادہ بیٹریاں ہیں ۔آپ بولیں گے یہ کیسے ہو سکتاہے ۔جو مین بیٹری ہوتی ہے آپ کے لیپ ٹاپ کی وہ تو ہوتی ہی ہے ۔ایک

بیٹری بھی ہوتی ہے لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میں ۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے اس کے بار ےCMOS


یہ سکے کے سائز کی ہوتی ہے اور آپ کے کمپیوٹر کے مدر بورڈ پر لگی ہوئی ہوتی ہے ۔اس کا کیا کام ہوتاہے ؟ ہاں یہی اس کا ذُمہ ہوتاہے کہ آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے ٹائم کو ٹھیک رکھے جب آپ کا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بند حالت میں ہوں ۔اس سے آپ اور آپ کا جو ٹائم ہے وہ ٹھیک رہتاہے ۔BIOSکے کمپیوٹر کے مدر بورڈ کو تھوڑی سے پاور ملتی رہتی ہے ۔جس سے آپ کا

چاہے آپ اپنے کمپیوٹر کا پلگ نکال دو یا پھر اس کو رکھے رکھو۔یہ لیپ ٹاپ میں بھی ہوتاہے ۔


کیا ہوتاہے؟اس کا کیا مطلب ہوتاہے؟ اس کا مطلب یہ ہے ۔BIOSاب سمجھتے ہیں 

اور یہ وہ سسٹم ہے جس کو آپ بدل نہیں سکتے ۔ایسا نہیں ہے کہ آپ ونڈو Basic Input Output System

کو آپ ایسے نہیں بدل سکتے ۔BIOSنہیں ڈال سکتے ۔ڈال سکتے ہیں اس میں بہت ساری ونڈوز ڈال سکتے ہیں ۔ہاں

جب آپ اپنے لیپ ٹاپ کا پاور بٹن دباتے ہو اس وقت توکچھ بھی نہیں ہوتا کوئی بھی ایکٹو پاور نہیں ہوتی ۔پاور بٹن دباتے ہی اس چیز کو بوٹ کرنے کے لیے آپ کے اوپریٹنگ سسٹم کو لوڈ ہونا ہے ۔اس کے لیے تو پاور چاہیے سٹارٹنگ کے لیے بھی تو پاور   بیٹری سے ملتی ہے ۔CMOSکو ایکٹیو ہونے کی جو پاورہوتی ہے ۔وہ اس BIOSچاہیے ہوتی ہے ۔وہ 

  

کو ایکٹیو کرتی ہے ۔BIOSیہ سارا آپ کے کمپیوٹر میں بھی ہوتاہے ۔وہ بیٹری آپ کے کمپیوٹر کو فسٹ پاور دیتی ہے ۔اور 

تبھی تو یہ انسٹرکشن جاتے ہیں کہ بھائی یہ لوڈ ہو گا ۔یا پھر یہ کام ہو گا ۔اس کے علاوہ سٹارٹنگ میں تو آپ کے پاس تو کوئی بھی نہیںBIOSسافٹ ویئر یا پروگرام نہیں ہے اس کو سٹارٹ کرنے کے لیے ۔اگر کسی کمپیوٹر میں

ہوں مثلاََتو یہ کیسے پتا چلے گا کہ کون سی چیز کو لوڈ کرنا ہے ۔یا کمپیوٹر کو کیسے سٹارٹ کرنا ہے یا پھر کیا کرنا ہے کمپیوٹر کے ساتھ کمپیوٹر سسٹم کو کچھ بھی پتا نہیں چل پائے گا۔یہ انفارمیشن کہاں سے ملے گی اور یہ کہاں سے چلے گی ۔یہ جو انفارمیشن ہوتی ہے جو کہ نہیں ہو گا تو آپ کا سسٹم آن ہی نہیں پائے گا۔BIOSسٹارٹنگ میں استعمال ہوتی ہے ۔اگر آپ کے کمپیوٹر میں

اس کو یہ پتا ہی نہیں ہوگا سٹارٹنگ میں کہ کیا لوڈکرنا ہے ۔کیسے آن ہو گا۔پاور بٹن دبانے سے آن ہو گا یہ کیسے پتا چلے گا۔یہ بیٹریCMOSانسٹرکشن کون سی پاور سے چلے گا۔وہ اسی سے چلتا ہے ۔  

سے یہ ایک چھوٹی سی بیٹری ہوتی ہے ۔جس سے ٹائم مین ٹین ہوتاہے ۔کچھ ٹائم ایسا ہوتاہے کہ اگر آپ اپنے کمپیوٹر کو 4 یا 5 سال یا اس سے زیادہ تک کمپیوٹر کو آف ہی رکھو اور نا اس کو دیکھو اور نا ہی اس کو آن کرو تو وہ بیٹری خراب بھی ہو سکتی ہے ۔

پھر آپ کے کمپیوٹر میں ہو وقت ٹائم کا مسلہ ہوتاہی رہتاہے ۔اور ٹائم کو مین ٹین نہیں رکھ پاتا۔اور بھی بہت سارے طریقے ہیں جس سے کمپیوٹر کے ٹائم کو مین ٹین رکھا جاتاہے ۔آن لائن سرور ہیں ۔اگر آپ کا کمپیوٹر آن ہے اور انٹر نیٹ سے جڑا ہواہے ۔تو وہ اپنے آن لائن سرور سے ٹائم کومین ٹین کر کے رکھے گا۔لیکن آف لائن کمپیوٹر میں کیسے ہوتاہے ۔وہ میں نے آپ کو بتا دیا ۔


اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی تو اس کو لائک اور شیر لازمی کر دیں تاکہ آپ کو اور آپ کے دوستوں کو ایسی ٹیکنالوجی کے بارے میں پتا چل سکے ۔

ایسے سوال پوچتے رہیں میں آپ کو ان کا جواب دیتا رہوں گا۔

If you have any problem comment to know.

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post