اسلام و علیکم
پیارے دوستو اس پوسٹ میں ہم بات کرنے والے ہیں ایک ایسی ویب سائٹ کے بارے میں جس کے ذریعے آپ اپنے پاس کوئی بھی سافٹ وئیر کو بغیر پرچیز کیے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔اس میں کافی ساری کیٹاگریزہیں اور بہت سارے سافٹ ویئر آپ کو فری آف کاسٹ مل جائیں گے ۔
یہ ویب سائٹ دُنیا میں میرے خیال میں سافٹ ویئرز مہیا کرنے والی ایک ہی سائٹ ہے جس سے ہم ہر قسمی سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
اس میں کافی ساری کیٹاگریزہیں ان کی لسٹ آپ کو دیکھائی گئی ہے۔
تمام سافٹ ویئر زمرے
3D تجزیہ (19)
3D حرکت پذیری (93)
3D ڈیزائننگ (336)
3D میٹریل رینڈرینگ (9)
3D ماڈلنگ (148)
3D پرنٹنگ (7)
3D تصور (16)
اکاؤنٹنگ (45)
ایڈ بلوکر (3)
تجزیہ (95)
تجزیات (19)
اینٹی اسپائی ویئر (15)
اینٹی وائرس (88)
فن تعمیر (6)
آڈیو پروسیسنگ (1510)
تصنیف (53)
میشن (12)
بیک اپ بازیافت (158)
بیک اپ ٹول (57)
بینچ مارکنگ (13)
بایومیڈیکل (1)
بلوٹوتھ (1)
بی پی ایم سافٹ ویئر (1)
براؤزر (27)
بگ ٹریکنگ (5)
کاروبار (47)
بزنس تجزیہ (5)
کیمرے کے اوزار (5)
سی ڈی ڈی وی ڈی ٹولز (94)
ڈیسک ٹاپ (65)
ترقی (701)
جدا کرنے والا (1)
ڈسک مینجمنٹ (25)
ڈی آئسک پارٹیشن (4)
دستاویزات (18)
مینیجر ڈاؤن لوڈ کریں (88)
ڈرائنگ (7)
ڈرائیور (44)
تعلیم (151)
الیکٹریکل انجینئرنگ (26)
برقی ڈیزائن (4)
الیکٹرو مکینیکل (2)
الیکٹرانکس (28)
ای میل (41)
کڑھائی (8)
ملازم انتظامیہ (1)
ایمولیٹرز (19)
انجینئرنگ (84)
ERP سسٹم (3)
فائل شیئرنگ (38)
فونٹ (20)
گیم بنانے والا (20)
گیم ریکارڈنگ (1)
جغرافیائی (2)
ارضیاتی (2)
جیولوجیکل ڈیٹا پروسیسنگ (3)
جیو ٹیکنیکل ماڈلنگ (2)
جیوتھرمل تجزیہ (1)
gipv2 (1)
گرافک ڈیزائن (425)
مدد فائلیں (2)
ہوم ڈیزائن (7)
HTML5 (2)
ہائیڈرولک سسٹم (1)
شبیہیں ڈیزائن (9)
تصویری ایڈیٹرز (55)
تصویری مینیجر (21)
تصویری ناظرین (10)
صنعتی عمل (5)
انسٹالر تخلیق (11)
داخلہ ڈیزائننگ (2)
انٹرنیٹ (56)
جاوا (3)
لیزر بنت (1)
سیکھنا (3)
رواں سلسلہ بندی (3)
لوکلائزیشن (1)
مشین لرننگ (2)
مشین کے اوزار (3)
مینجمنٹ (72)
مینوفیکچرنگ (6)
نقشہ جات کی تخلیق (26)
ریاضی (40)
میڈیکل (2)
کان کنی (6)
مولڈ فلو (3)
بہزبانی (3)
ملٹی میڈیا (247)
موسیقی (132)
نیویگیشن (21)
پی ایل سی پروگرامنگ (2)
پورٹ ایبل ایپس تخلیق کار (4)
پروسیس کنٹرول سسٹم (6)
پیداوری (27)
پروگرامنگ (57)
ازگر (2)
مذہبی (5)
سکاڈا (2)
اسکیننگ (6)
اسکرین ریکارڈنگ (49)
مجسمہ سازی (8)
تلاش (5)
سیکیورٹی (269)
سیٹ اپ تخلیق (3)
دکان (1)
نقلی (84)
سمیلیٹر (143)
متن سے تقریر (3)
ایس ایس ایچ (3)
شماریاتی (6)
سٹریمنگ (11)
سطح کی تعریفیں (1)
نگرانی (3)
ترکیب ساز (4)
سسٹم ٹیوننگ (217)
بینچ مارکنگ (7)
متن ایڈیٹرز (14)
ترجمہ (5)
ٹائپنگ (7)
UML ماڈلنگ (1)
ان انسٹالر (10)
افادیت (949)
ویکٹر حرکت پذیری (2)
ویڈیو کنورٹر (34)
ویڈیو ترمیم (442)
ورچوئل ٹور (1)
ورچوئلائزیشن (19)
بصری اثرات (11)
صوتی کنٹرول (4)
ویب کیم (18)
ویب سائٹ ڈیزائن (67)
دوستو
اتنی ساری کیٹا گریز دیکھنے کے بعد آپ کا ایک ہی ری ایکشن ہو گا کہ اتنے ساری سافٹ ویئز وہ بھی ایک ساتھ ایک ہی ویب سائٹ میں ۔اس سے آپ اپنی مزضی کے سافٹ ویئز دیکھ کر نکال سکتے ہیں اور ایک بات جو بہت مزے کی ہے کہ جو سافٹ ویئزآپ اس ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں گے اس کی رجسٹریشن کیی آپ کو ساتھ میں دی جائے گی فری میں اور پھر آپ کسی سافٹ وئیر کے فل ورین کا مزہ لے سکیں گے ۔
البتہ یہ سافٹ ویئر بنانے والے کے قانوں کی خلاف ورزی ہے لیکن جس آدمی کی پہنچ ان سافٹ ویئرز تک نہیں ہو سکتی اور ان کو خریدنے کی استاطاعت نہیں رکھا تو وہ آدمی اس ویب سائٹ سے اپنے استعمال کے سافٹ ویئرز کو آسانی کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال میں لا سکتاہے ۔
آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کسی سافٹ ویئر کو اس ویب سائٹ سے کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتاہے ۔اس کے لیے آپ کو ویب سائٹ کا ایڈیس آنا چاہیے ۔یا آپ نیچے لنک پر کلک کر کے اس ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں۔
جوں ہی آپ اس لنک پر کلک کرلیں گے تو آپ کے سامنے ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی اس کے بعد جس کیٹاگری سے آپ سافٹ ویئر دیکھنا چاہتے ہیں تو سافٹ ویئر کیٹا گری پر کلک کرنا ہوگا اس کے بعد آپ اپنی کیٹا گری تلاش کر لیں گے ۔اگر اس طرح نہیں ملتی تو آپ نے سرچ بار میں اپنے سافٹ ویئر کا نام لکھنا ہوگا اس کے بعد آپ کو آپ کا مطلوبہ سافٹ ویئر مل جائے گا۔
![]() |
| Select Category For Your Software Or Enter Your Software Name In Search Section |
سافٹ ویئر پر کلک کرنے کے بعد آپ کو سافٹ ویئر کے بارے میں بتایا جائے گا۔اور اس کے بعد نیچے ایک لنک موجود ہو گی جس کے ذریعے آپ سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے ۔

Clilck On Seached Software For Downloading
کلک کرنے کے بعد آپ نے نیچے سکرول کرنا ہوگا آپ کو ایک ڈاؤنلوڈ لنک مل جائے گی جس سے آپ سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرسکیں گے ۔

Click On Download Full Setup File.
سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرلیں گے پھر اس کو کھولیں گے کیسے ؟
اس کےلیے آپ کو ون راے ر ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا اس کے بعد آپ اس کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کیے سافٹ ویئر کو اوپن کر سکتے ہیں۔
اس سائٹ کو اوپن کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔


