فوسٹ سپن کیاہے؟
یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے اس میں آپ 4قسم کی کریپٹو کرنسی سے پیسے کماسکتے ہیں ۔
بٹ کوائن
بٹ کوائن کیش
لائٹ کوائن
ایتھیریم کوائن
اس پر کمائی کرنے سے پہلے آپ کو ایک اور اکاونٹ کی ضرورت ہو گی جس کا نام ہے فوسٹ پے
اس کا ایکاونٹ بنانا ضروری ہے۔پھر ہی آپ اس سے پیسے وصول کر سکیں گے ۔
بٹ کوائن پر کام کیسے کیا جاتاہے؟
اس پر کام کرنے کا طریقہ آسان ہے آپ نے بٹ کوائن بٹن پر کلک کرنا ہے اس کے بعد
I am not Robot
کیپچا کو حل کرنا ہوگا اس کے بعد آپ نے نیکسٹ پر کلک کرنا ہوگا پھراس کے بعد آپ کو ایک فوٹو پر کلک کرنا ہو گا جو کہ ان خانوں میں سے سب سے مختلف ہو۔اس کے بعد کلییم پر کلک کرنا ہو گا آپ کی کمائی آپ کے ویب سائٹ کے ایکاونٹ میں جمع ہو جائے گی ۔
یہ تو تھی ایک کرنسی جس کو میں نے کلیم کر کے دیکھایا ہے ۔آپ یہاں پر چار قسم کی کرنسیوں کو کلیم کر سکتے ہیں ۔اور سب کا طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے ۔
اس طرح سے آپ فری میں کمائی کر سکتے ہیں یہ کمائی ہے بہت کم لیکن اگر آپ لوگ اس پر کام کریں گے اور روزانہ کے 2 سے 3 گھنٹے دیں گے تو انشااللہ اس ویب سائٹ سے کمائی کریں گے ۔
کمائی نکالیں گے کیسے؟
فوسٹ کوائن سے اپنی کمائی گئی رقم آپ کیسے نکال سکتے ہیں ؟
آپ اس سے لمٹ تک پہنچ جاتے ہیں تو اس سے کمائی ہوئی رقم نکال سکتے ہیں بڑی ہی آسانی کے ساتھ میں۔تمام کرنسیوں کی اپنی اپنی لمٹ ہے ۔ جو کہ نیچے دی گئی ہے ۔
بٹن کوائن کی کمائی نکالنے کی لمٹ
![]() |
| Bitcoin Withdrawal Limit In FaucetSpin |
![]() |
| Etherum Withdrawal Limit |
![]() |
| Litecoin Withdrawal Limit From FaucetSpin |
![]() |
| FaucetSpin Website Payment Proof |










