Earn Money From Socioon | Earn Money With Pakistani Social Media (Socioon) | Authentic Way To Earn Money From home

 سوشیوآن کیاہے؟

How To Create Socioon Account And Verification,


سوشیوآن سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں؟
اس پوسٹ میں ہم اسی کے بارے میں مکمل بات کرنے والے ہیں۔کون 
لوگ ہیں جو کہ اس طریقہ کو استعمال کر کے پیسے کمانا چاہتے ہیں۔ایک 
بات اور اس طریقے پر کام کرنے سے پہلے آپ کو بتا دینا چاہتاہوں کہ اس 
پرکام کرنے سے پہلے آپ کو ایک مرتبہ اس کا پیکج کو خریدنا پڑے گا اس کے 
بعد اس سے کمائی کر سکیں گے ۔سوشیوآن کے کافی سارے پیکیجز ہیں جس 
میں سستے سے سستا پیکج پچیس ڈالر والا ہے ۔اور یہ پیکج ایک بار خریدنے 
کے بعد دوبارہ ایک سال کے بعد ہی رینیوہوگا۔

سوشیوآن کا اکاونٹ کیسے بنایا جاتاہے؟
سوشیوآن کا اکاونٹ بنانےکےلیے آپ کو دو چیزوں کی ضرورت ہو گی جس میں ایک آپ کا موبائل نمبر ہے اور دوسرا آپکا ای میل ایڈیس ہے۔
ان دونوں چیزوں کا ہو نا لازمی ہے اس کے بغیر آپ سوشیوآن کا اکاونٹ نہیں بنا سکیں گے۔
Account Creation Of Socioon With Email And Other Details.

سوشیوآن اکاونٹ کی ویریفکیشن کیسے کی جاتی ہے؟
اکاونٹ بننے کے بعد آپ کو سب سے پہلے اپنا ای میل ویری فائی کرانا ہوتا ہے۔جوں ہی آپ ای میل پر کلک کرتے ہیں اس پر کلک کرتے ہی آپ کی ای میل پر ایک کوڈ جاتاہے جس سے آپ اپنی ای میل کو ویری فاری کر سکتے ہیں۔
How To Verify Email In SocioON Account
فون نمبر کا طریقہ کار یہ ہے کہ جوں ہی اس پر کلک کریں گے تو آپ کو کہے گا کہ اس پر اپنا نیٹ ورک سلیکٹ کریں اور اپنا موبائل نمبر دیں ۔اس کے بعد گٹ کوڈ کر کلک کریں آپ کے پاس ایک کوڈ آئے گا اور اس سے آپکا 
اکاونٹ ویری فائی ہو جائے گا۔
How To Verify Socioon Account With Mobile Number

سوشیوآن کے فوائدکیا ہیں؟
سوشیوآن کے فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ہمارے ملک پاکستان کا سوشیل میڈیا ہے او راس کی ٹکر فیس بک سے ہے ۔اور یہ دُنیا کا واحد سوشیل میڈیا ہے جو کہ ہمیں کسی کی پوسٹ کو لائیک شیر اور کمنٹ کرنے پر پیسے دیتا ہے۔
اب ہم اس کے فوائد کے بارے میں بات کرتے ہیں۔پاکستا نی سوشیل میڈیا ہونے کے ناتے یہ سب سے اچھا اور واحد ذریعہ معاش ہے غریب لوگوں کے لیے جو گھروں میں بیٹھ کر پیسے کمانے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔
سوشیوآن پر کام کیسے کیا جاتاہے اس کا پورا کورس میرے یوٹیوب چینل پر موجود ہے جس میں میں نے آپ کو سوشیوآن کے بارےمیں مکمل تفصیلات بتائی ہیں ۔میرا کام تو تھا آپ لوگوں تک ایک اچھا طریقہ پہنچانا آگے آپ کام کریں یا نا کریں یہ آپ لوگوں پر ڈپنڈ ہے۔
اس کو رس کو سیکھنے کے لیے آپ کو اس نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنا ہوگا جس کی مدد سے آپ میرے چینل پر پہنچ جائیں گے اور آپ کو چینل پر ایک پلے لسٹ مل جائے گی اور اس میں چار ویڈیوز ہوں گی میں آپ کو حوصلہ دیتا ہوں اگر آپ ان چار ویڈیوز کو غور سے دیکھ لیتے ہیں اور پر ان باتوں پر عمل کرتے ہیں تو انشااللہ آپ ایک دن کامیابی سے پیسے کمائیں گے ۔

پوسٹ رائیٹر: طاہر سپیکس

If you have any problem comment to know.

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post